حرمین ٹرین کا تجرباتی سفر، سرکاری ونجی ادارں کے اہلکاروں نے سفر کیا

ریاض(این این آئی)حرمین ریلوے انتظامیہ نے بتایا ہے کہ رابغ سے مدینہ منورہ کیلئے تجرباتی طور پر ٹرین چلائی گئی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں حکومتی و نجی اداروں سے وابستہ افراد کو یہ سہولت فراہم ہوگی۔ انتظامیہ نے کہا کہ اس سلسلے میں کنگ عبداللہ اکنامک سٹی سے مدینہ منورہ کیلئے ٹرین چلائی گئی۔ جس میں جدہ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے سرکاری و نجی اداروں کے اہلکاروں نے سفر کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...