انقرہ( نیٹ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ازمیر شہر سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا، رجب طیب اردوان نے جون میں ہونے پارلیمانی قبل از وقت انتخابات کیلئے انتخابی مہم کی غیر رسمی شروعات کر دی ہیں۔ جس کا آغاز انہوں نے اپوزیشن کے گڑھ ، ازمیر شہر سے کیا اردوان نے عوام سے خطاب میں اپوزیشن کو شکست دینے کا عزم کا اظہار کیا۔