اسلام آباد (وقائع نگار) سپریم کورٹ میں ججز کی مصروفیات کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اپیل کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 21 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔
فلیگ شپ ریفرنس، نیب اپیل کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
Apr 30, 2019