لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر کوآپرٹیو مہر محمد اسلم بھروانہ کی ہدایت کے تحت پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ نے کرونا وائرس کے منفی اثرات کے پیش نظر کسانوں کی جانب سے بینک سے لیے گئے قرضہ جات کی واپس ادائیگی کے لیے ری شیڈولنگ کرکے مروجہ شرئط کے تحت رعایت دے دی۔
کسانوں کے قرضوں کی ری شیڈولنگ ایک سال میں ادائیگی کر سکیں گے
Apr 30, 2020