چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں زیرسماعت تمام کیسز بغیر کارروائی ملتوی

Apr 30, 2020

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت میں زیر سماعت تمام کیسز بغیرکاروائی ملتوی کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عدالتی مصروفیات کے باعث نیول ریفارمز ہاؤس سمیت تمام سنگل اور ڈویژن بنچ کے کیسز کی لسٹ منسوخ کردی گئی جس کی وجہ عدالتی کارروائی ممکن نہیں ہوئی۔

مزیدخبریں