فٹبالر پاؤلو دیبالا کاچوتھی بار کروناٹیسٹ مثبت

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن کے فٹبالر پاؤلو دیبالا کی کروناٹیسٹ رپورٹ ایک بار پھر مثبت آگئی۔اٹلی کے مشہور کلب یوونٹس کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی اور ان کی دوست اوریانا گزشتہ 6 ہفتوں سے کروناوائرس کا شکار ہیں۔پاؤلو نے مہلک وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد مرحلہ وار چار مرتبہ کرونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت ہی آیا، تاہم ان کی صحت اب برقرار ہے اور وبا کی علامات بھی آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...