بھکھی(نامہ نگار )چار روز قبل بھکھی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بھکھی کے رہائشی 4چار بچوںکا باپ محمد عرفان کی نعش چار روز بعد ریسکیو کی ٹیموںنے نہر سے برآمد کے کے ورثا کے حوالے کردی ۔
بھکھی: نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق 4چار بچوںکے باپ کی نعش برآمد
Apr 30, 2020