سرائے مغل (نامہ نگار)چار مسلح افراد گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون گن پوائینٹ پر دن دیہاڑے اغوا کر لی۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں ہنجرائے کلاں کی شادی شدہ خاتوں غزالہ بی بی کھیتوں میں کام کر رہی تھی کہ اسی اثنا ملزمان مسلح عبدالغفور ،مبشر اور دو کس نامعلوم موٹر سائکلوں پر آئے اور گن پوائینٹ پر دن دیہاڑے اغوا کرکے فرار ہوگئے۔
سرائے مغل:شادی شدہ خاتون گن پوائنٹ پر اغواء
Apr 30, 2020