ننکانہ صاحب(نامہ نگار)نامعلوم شخص نے گندم کو کھیت کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق شاہکوٹ پنواں روڈ پر واقع موضع نتھوآنہ سٹاپ کے قریب نامعلوم شخص نے محمد ولید کی تیار فصل گندم کو آگ لگا دی، اطلاع پاکر فائر بریگیڈ اور ریسکیو1122ننکانہ صاحب کا عملہ موقعہ پر پہنچا ۔