گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس ایس پی آپریشن نے ناکہ پر موجود پولیس افسران اور جوانوں کے ساتھ روزہ افطار کیا اہلکار افسران کو اپنے درمیان پا کر بہت خوش ہوئے تفصیلات کے مطابق آر پی او ریاض نذیر گاڑا سمیت ریجن بھر میں افسران نے ناکوں پرڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے ساتھ روزہ افطار کیا اس موقع پر ڈیوٹی پر موجود افسران اور اہلکارافسران کو خود کے درمیان پاکر بہت خوش ہوئے ۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ‘ ایس ایس پی آپریشن کاناکہ پر افسروں کیساتھ روزہ افطار
Apr 30, 2020