اسرائیل کا یوم آزادی کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈائون میں پھیکا پڑ گیا،اسرائیلی طیارے فضا میں پرواز کرتے رہے جبکہ اسرائیلی شہریوں نے گھروں کی چھتوں پر پرچم لہرائے،شہری چہروں پر حفاظتی ماسک لگائے ہوئے تھے،عام حالات میں اسرائیلی شہری یہ دن ساحل اور دیگر عوامی مقامات پر مناتے آئے ہیں،اسرائیلی ڈاکٹروں اور نرسوں نے بھی تل ابیب میں وولفسن میڈیکل سینٹر کی چھت پر اسرائیلی پرچم لہرائے۔