کعبہ کے پاسبان و مسجد کے تقدس کے  محافظ ابھی زندہ ہیں ، عبدالکریم لشکری 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فقیری مسجد ایکشن کمیٹی گارڈن ویسٹ کے چیئرمین حاجی عبدالکریم لشکری سے اہلیان لشکری ولیج مصطفی گارڈن بلال آرکیڈ غلام حسین قاسم روڈ کے مکینوں نے ملاقات کی۔ وفد نے گارڈن ویسٹ غلام حسین قاسم روڈ پر قائم واقع قدیمی فقیری مسجد سے متصل پلاٹ پر بلڈر مافیاء کی جانب سے SBCA کے قواعد و ضوابط کو بالائے طارق رکھ کر بلڈنگ کی تعمیر پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلڈر مافیاء نے مسجد کا تقدس پامال کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

ای پیپر دی نیشن