کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر عدنان احمد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث اپنی تمام سرگرمیاں 15 مئی تک معطل کردی ہیں البتہ کورونا کی وباء میں کمی کے بعد قومی مینز سوکر فٹ سال چیمپئن شپ کا اعلان کیا جائے گا۔