اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 35فیصد اضافہ ہواہے، پہلی تین سہ ماہیوں میں سعودی عرب کوپاکستانی برآمدات میں 3.57 فیصد کا نمایاں اضافہ ہواہے۔