کار انداز پاکستان کا ڈیجیٹل  فائنانشل سروسز کیلئے گرانٹس کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کار انداز پاکستان تا حال کمرشل بینکوں، برانچ لیس بینکوں، پی ایس او/پی ایس پی، فن ٹیکس، نان بینکنگ فائنانشل اداروں اور کمپنیوں سے ان کے ڈیجیٹل چینلز کے مالیاتی استعمال کو مستحکم کرنے کے پائلٹ پروگرام کو آگے بڑھانے کی گرانٹس کیلئے درخواستیں طلب کر رہا ہے۔ گرانٹس کے اس مجموعہ کیلئے دو کیٹگریوں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ایک سیونگ جبکہ دوسری انشورنس ہے۔ سیونگ کی کیٹگری میں ایسے پائلٹ پروگرام توجہ کا مرکز ہوں گے جو ٹرم ڈپازٹ، گردشی محسولات اور روٹیٹنگ سیونگز اینڈکریڈٹ ایسوسی ایشنز (کمیٹی سسٹم)پر مشتمل سسٹم کا تجربہ کر رہے ہوں گے۔ جبکہ انشورنس کی کیٹگری میں ایسے پائلٹ پروگراموں کو ترجیح دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن