ڈیزل بحران کی وجہ سے گند م کی  کٹائی ،کپاس کی بجائی متاثر:محمد بلال

 ٹبہ سلطانپور ( نامہ نگار ) پرانے پاکستان کی حکومت آتے ہی بجلی بحران۔ڈیزل بحران اور کھادوں کی قلت شروع ہوگئی ۔ڈیزل کے بحران کی وجہ سے گندم کی کٹائی  اور کپاس کی بجائی متاثر ہورہی ہے کاشتکار پٹرول پمپوں سے مہنگے داموں اور بلیک میں ڈیزل لینے پر مجبور ہیں مقامی کاشتکار  حاجی محمد بلال نے بستی کنکا میں پریس میٹنگ میں  کیا انہوںنے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ ڈیزل کی دستیابی یقینی بنائی جائے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی ختم کی جائے تاکہ کپاس کی بیجای میں آسانی پیدا ہو۔

ای پیپر دی نیشن