پی ٹی آئی منحرف ارکان کیس‘ الیکشن کمشن نے کارروائی کیلئے 30 روز کی مہلت طلب کر لی 

Apr 30, 2022

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کیخلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی نہ کرنے کے کیس میں الیکشن کمیشن نے اپنی رپورٹ داخل کرا دی، الیکشن کمیشن نے کارروائی کے لیے 30 روز کی مہلت طلب کرلی، جسٹس شجاعت علی خان کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت نہ ہوسکی، آئندہ سماعت 6 مئی کو ہوگی۔

مزیدخبریں