جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے

لاہور( نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے۔  ترجمان کا کہنا ہے جہانگیرترین اورعلی ترین دبئی سے لاہورپہنچے ۔ طبیعت کے حوالے سے جہانگیر ترین  نے کہا میری طبیعت اب بہتر ہے اور ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد وطن واپسی ممکن ہوئی۔ان کا کہنا تھا میری صحت یابی کیلئے دعا کرنے پرسب کا مشکور ہوں، جلد ساتھیوں سے مشاورت اورملاقاتوں کاسلسلہ شروع کروں گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...