نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)انجمن امامیہ نارنگ کے صدر چوہدری صداقت علی ڈگرا نے شمیم حیدرشاہ اور اعجاز حیدر زیدی کے ہمراہ سٹی پریس کلب میں گفتگو کرتے کہا کہ ہم انجمن امامیہ کی طرف سے نائب صدرانجمن امامیہ علی بٹر کے بے رحمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیںعلی بٹر کی امن کیلئے بے انتہاء خدمات ہیں زمین کے ایک ٹکرے کیلئے معصوم بچوں کے باپ کا قتل انتہائی افسوس ناک ہے ملزمان کو جلد کیفرکردار پہنچایا جائے انجمن امامیہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
نائب صدرانجمن امامیہ علی بٹر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: صداقت علی‘ شمیم حیدر
Apr 30, 2022