کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بنک کے مطابق آج 30 اپریل ہفتہ کے روز تمام بنک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔عیدالفطر کے موقع پر 2 سے 5 مئی تک اعلان کردہ تعطیلات کے پیش نظر عوام اپنی بنکاری ٹرانزیکشنز 30 اپریل کو انجام دے لیں۔ سٹیٹ بنک نے ہدایت کی ہے کہ تمام بنک عیدالفطر کی تعطیلات میں اے ٹی ایم ،موبائل بینکاری اور انٹرنیٹ بینکاری وغیرہ کی دستیابی یقینی بنائیں۔
تمام بنک اور ان کی برانچیں آج کھ لی ر ہیں گی
Apr 30, 2022