برطانوی سابق ٹینس سٹار بورس بیکر  کو اڑھائی برس قید کی سزا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) برطانوی سابق ٹینس سٹار بورس بیکر کو اڑھائی برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ بورس بیکر 2017 میں دیوالیہ ہوگیا تھا، سابق ٹینس سٹار نے جرمنی میں ایک گھر ڈکلیئر نہیں کیا تھا۔ بورس بیکر کے ایک کمپنی میں شیئرز تھے جو ڈکلیئر نہیں کیے۔، بیکر 6 بار گرینڈ سلام جیت چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...