لاہور(سپورٹس ڈیسک) برطانوی سابق ٹینس سٹار بورس بیکر کو اڑھائی برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ بورس بیکر 2017 میں دیوالیہ ہوگیا تھا، سابق ٹینس سٹار نے جرمنی میں ایک گھر ڈکلیئر نہیں کیا تھا۔ بورس بیکر کے ایک کمپنی میں شیئرز تھے جو ڈکلیئر نہیں کیے۔، بیکر 6 بار گرینڈ سلام جیت چکے ہیں۔
برطانوی سابق ٹینس سٹار بورس بیکر کو اڑھائی برس قید کی سزا
Apr 30, 2022