عمران کو ملک میں فاشزم پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر )پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر ملک خالد نواز بوبی نے تحریک انصاف کی جانب سے مسجد نبوی شریف کے تقدس کو پامال کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی مدینہ کا نام لیکر مدینہ شریف کی توہین کر رہے ہیں، گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں نفرتیں بانٹنے کا کام کر رہی ہے عمران نیازی کو ملک میں فاشزم پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن