نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہبازکافوری حلف لیاجائے عبدالغفورخان مغل

 ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر)  مسلم لیگ ( ن)منیس گروپ کے سینئر رہنما عبدالغفورخان مغل نے کہا ہے کہ جب عدم اعتماد ہوگیاتو پی ٹی آئی اور (ق)لیگ کے ارکان کو خاموشی کے ساتھ پیچھے ہٹ جانا چاہیے اورمرکزکی طرح صوبے کو بھی مسلم لیگ (ن) کے حوالے کردیناچاہیے نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لیا جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن