ایم پی اے علی رضا خاکوانی پر مقدمات کا بھرپور مذمت کرتے‘ نصراﷲ پاندہ ‘ حیدر علی و دیگر 

 ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر) خاکوانی گروپ کے سینئررہنماسردارنصراللہ خان پاندہ،نواب حیدرعلی خان خاکوانی،چوہدری عرفان بدرجٹ اورمحمدریاض خان سندھڑنے کہاہے کہ سیاسی تاریخ میں ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی نے حلقہ کی اورغیورعوام کوسینے لگاکر قدرکی ان پرلاہورکے تھانوں میں مقدمات درج کروائے جارہے ہیں جن کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن