مزدور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے: ضیاء الدین انصاری

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )صدر نیشنل لبیر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن سواتی اور نائب صدر نیشنل لبیر فیڈریشن و چیئرمین ریلوے پریم یونین پاکستان اور امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا کہ مزدور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان میں 8 کروڑ مزدور کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔حکمران اور سرکاری و نجی اداروں کے سربراہان مزدوروں کے ساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کررہے ہیں۔ ملکی تاریخ میں آج سب سے زیادہ مزدور طبقہ دو وقت روٹی کیلئے ترس رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...