شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… زمین میں جو کچھ ہے تو اگر سارا کا سارا بھی خرچ کر ڈالتا تو بھی ان کے دل آپس میں نہ ملا سکتا، یہ تو اللہ ہی نے ان میں الفت ڈال دی ہے، وہ غالب حکمتوں والا ہےO اے نبی! تجھے اللہ کافی ہے اور ان مومنوں کو جوتیری پیروی کر رہے ہیںO
سورۃ الانفال (آیت: 63تا64)
کتاب ہدایت
Apr 30, 2023