نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست راجستھان میں اس وقت کشیدگی میں اضافہ ہوگیا جب بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقلیتی مورچہ کے رہنما عثمان غنی کو پولیس نے بیکانیر سے گرفتار کر لیا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے عثمان غنی کو مودی کے مسلم مخالف بیان پر انہیںتنقید کا نشانہ بنانے پر پارٹی سے نکال دیا۔
مودی کے مسلم دشمن بیان پر تنقید ‘ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے رہنما عثمان غنی گرفتار
Apr 30, 2024