حافظ آباد کے زمیندار کے 5 بچے‘ بیوی سسرال آتے راستہ سے پراسرار لاپتہ

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)زمیندار کے بیوی اور 5بچے میکے سے سسرال آتے راستہ میں پراسرارطورپر لاپتہ ہو گئے۔ کئی ماہ بعد بھی بیوی بچے نہ مل سکے۔ نواحی گائوں پنڈی باورے کے رائے اعظم کی بیوی اپنے میکے ملنے گئی ہوئی تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن