پنجاب پولیس   دہشتگردی، کثیرالجہت چیلنجز کا مقابلہ کر رہی ہے:سلطان احمد 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان امریکن لا انفورسمنٹ سوسائٹی میں شامل امریکی پولیس افسروں نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔ 24 رکنی وفد میں نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی نژاد افسران شامل تھے۔ ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب سلطان احمد چوہدری نے پاکستانی امریکن پولیس افسران سے ملاقات کی۔ امریکی وفد کو پنجاب پولیس کی ورکنگ، انفراسٹرکچر، سپیشلائزد فورسز، آپریشنل طریقہ کار بارے آگاہی دی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن