لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایکس کی بحالی کی درخواست پر فریقین وکلاء کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ درخواست گزار کے وکیل نے نشاندہی کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جواب جمع نہیں کروایا گیا۔
ہائیکورٹ:ایکس ( ٹوئیٹر)کی بحالی درخواست پر فریقین وکلاء کو جواب جمع کرانے کی ہدایت
Apr 30, 2024