سابق ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر عمر فاروق انتقال کر گئے نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

Apr 30, 2024

 لاہور (نیوز رپورٹر)لاہور جنرل ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج   آبائی قصبہ کنجوانی ضلع فیصل آباد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے سوگوار خاندان  سے دلی  ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مزیدخبریں