جماعت اسلامی کسانوں کے حقوق  کی جنگ لڑے گی:سردار نور احمد 

سرائے مغل(نامہ نگار)  حکومت کی کسان دشمن گندم پالیسی کے خلاف جماعت اسلامی قصور نے آج 30 اپریل کوضلع قصور میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ ملک بھر میںتمام شاہراہوں پر جماعت اسلامی مظاہرے کریگی اور کسان بورڈ پاکستان بھی ان میں شرکت کریگا۔ جماعت اسلامی کسانوں کے حقوق کی جنگ لڑے گی ۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ضلع قصور کے امیر سردار نور احمد ڈوگر نے سرائے مغلکے گندم کے کاشتکاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے کیا۔اجلاس میں چوہدری عبدالناصر کمبوہ ،چوہدری احمد جمال اور حاجی محمد رمضان کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...