نواں کوٹ (نامہ نگار) کیپٹل گروپ آف کالجز کے پرنسل رانا اعجاز منظور نے کہا کہ ہم نے 76 برس گزجانے کے باوجود قائد کے پاکستان کو نہیں بنا سکے، ہم قومی مجرم ہیںہم نے اپنے حصے کا کام نہیں کیا، قائداعظم نے دن رات ایک کر کے اس ملک کی بنیاد رکھی تھی مگر ہم سے بعد میں آزاد ہونے والے ملک آگے نکل گئے اور ہم وہیں کھڑے رہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے نظریہ پاکستان سیمینارسے خطاب کرتے کیا، رانا اعجاز منظور نے کہا کہ ملک پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا۔