لاہور (کامرس رپورٹر )ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو نے ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس لاہور میں پاکستانی بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے کہا پاکستان اور ایران کے ٹریڈ چیمبرز کو باہمی روابط کو مزید مضبوط کرنا چاہیے، اس سے دو طرفہ تجارت کو فروغ ملے گا۔