حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) کسان بورڈ کے زیر اہتمام آج گندم کی سرکاری سطح پر خریداری نہ کئے جانے اور باردانہ فراہم نہ کئے جانے کے خلاف دن بارہ بجے جامع الفتح سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت امان اﷲچٹھہ مرکزی نائب صدر کسان بورڈ پاکستان کریں گے۔
حافظ آباد:گندم کی سرکاری سطح پر خریداری نہ کئے جانے کیخلاف آج ریلی نکالی جائیگی
Apr 30, 2024