گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر محمد آصف جاہ نے کہا ہے کہ ٹیکس محتسب کا ادارہ جس مقصد کیلئے قائم کیا گیا تھایہ ادارہ بڑی کامیابی سے درخواست گزاروں کے مسائل حل کر کے ان کیلئے آسانیاں پیدا کر رہا ہے۔ بزنس کمیونٹی ہمیں بلاکسی خوف اپنے مسائل کے متعلق آگاہ کریں ہم شکایت کنندہ کا ہرطرح سے تحفظ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اس سیمینار کے انعقاد کا مقصد بھی یہی ہے کہ بزنس کمیونٹی کو آگاہی فراہم کی