گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )ایف آئی اے کی ٹیم نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے پاکستانی اور غیر قانونی کرنسی بر آمد کر لی۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی ٹیم نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم شعیب کو گرفتار کر لیا۔
گوجرانوالہ میںحوالہ ہنڈی‘ غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار
Apr 30, 2024