مندرہ میں مویشی چوروں نے انت مچا دی،علاقے میں خو ف وہراس

مندرہ(نامہ نگار) ساکن کلیال کے پولیس ملازم وقاص قریشی نے تھانہ میں رپورٹ درج کراتے ہؤے کہا کہ جب صبح بیدار ہؤے تو جانوروں کے مکان کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور دو عدد گانے اور ایک ان کا بچھڑا نامعلوم چور چوری کر کیلے کے ہیں جنکی مالیت تقریباً دس لاکھ کے قریب بنتی یے مزکورہ گاؤں میں بھی مظہر قریشی کے گھر داخل ہوے اہل خانہ کے بیدار ہونے سے بھاگ گئے دو دن قبل ساکن چہاری کے رہائشی سعید کے جانوروں کے مکان کی دیوار توڑ کر قربانی کے بیل کو کھول جب گاڑی میں ڈالنے لگے بیل بپھر گیا اور چوروں سے بھاگ نکلا صبح مالک بیل نے کھیتوں سے پکڑ لیا یے چند دن قبل مزکورہ گاؤں کے پولیس ملازم مظہر حسین بھٹی کی دو عدد ولایتی گاے جی ٹی روڈ کیکنارے سے جو چر رہی تھیں ان کو چوری کر لیا گیا تھا گنجہ میرا سے تین عدد گاے فارم سے چرا لی گئی ہیں  ادھر متاثرین مویشی پال حضرات نے پولیس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا یے کہ ریکارڈ یافتہ مویشی چوروں اور علاقہ کے مشکوک افراد کو شامل تفتیش کر کے ہمارے جانوروں کی برآمدگی کو یقینی بنایا جائے اْدھر نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او ملک یاسر نے متاثرین کو یقین دہانی کرای ییکہ جلد ہی ان چوروں ک خلاف گھیرا تنگ کر کے انصاف کے کٹہریمیں لایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن