اڈیالہ (نامہ نگار) بجلی اور گیس کے بلوں نے عوام کا جینا حرام کردیا،اقتدار سے پہلے عوام کو بیوقوف بنانے کے کیے فری یونٹس؛سستی بجلی اور سستی گیس کے سہانے خواب دکھائے گئے،تنگ آمد بجنگ آمد ہوتا ہے حکمران ڈریں اس وقت سے کہ عوام کہیں انکو اقتدار کے ایوانوں سے نکال کر سڑکوں پر نہ لے آئے،ن خیالات کا اظہار سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری سرفراز افضل نے کیا۔
بجلی،گیس کے بلوں نے عوام کا جینا حرام کردیا، چوہدری سرفراز
Apr 30, 2024