ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)جے یو آئی ف کے مرکزی علماء کرام جن میںمولانامفتی عبدالشکورھزاروی،قاری محمداشرف آف چکوال ،قاری شکیل احمد،مو لانا عمرفاروق،ملک سفیرعالم،محمداقبال اعوان،قاری محمد آصف،شامل ہیں،کثیرتعدادمیںموضع ڈھبیا ں کے محمدمعاویہ سعیدکی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شر کت کیلئے پہنچ گئے،مرکزی استقبالیہ پرملک قمر شہزا د،محمدطلال بٹ،حافظ محمدسعید،فاروق بٹ، حاجی نصرت بٹ،شیخ خالدمحمودنے آنے والے مہما نو ںکا خیرمقدم کیا،پروگرام کاآغازتلاوت کلام پاک سے کیاگیا،حافظ محمدزبیرنے نعتیہ اشعارپیش کیئے ،جبکہ مولانامفتی عبدالشکورنے اپنے خطاب میں کہاکہ قرآن وسنتؐ کی تعلیمات کے مطابق ازدو ا جی زندگی کومکمل کرنے والے خداتعالیٰ کی ر حمت سے مالا مال ہوجاتے ہیں،خاندان برادری کاوقارقائم ر کھنے کیلئے ہم سب کوخوشی کی تقریبات کوبھی خداتعالیٰ کے حکم کے مطابق مناناہوگا ،دیگرشرکاء میںانجمن فلاح وبہبو دٹیکسلاکے صدرحاجی راجہ ربنوازگوجرخا نی،چیئر مین کو ہستان گروپ حاجی ملک نصیرالدین، معاون خصو صی حسن ملک،محمدذیشان صدیق بٹ، ملک اللہ دتہ اعوان،حاجی ملک طاہرمحمودطاہر ی،فیا ض احمدگجر،یو سف بٹ،طلعت مسعود،راجہ آصف ،ذیشان خان ، بلال خٹک،ملک ذیشان،بابرگجر، ملک جبران،آ صف بلال بٹ،عثمان بٹ نے بھی شرکت کی۔