مری پولیس کی نااہلی انٹرنیشنل سیاحتی مقام غیر محفوظ بننے لگا ،نوٹس کا مطالبہ 

Apr 30, 2024

 مری (نمائندہ خصوصی )مری پولیس کی نااہلی انٹرنیشنل سیاحتی مقام غیر محفوظ بننے لگا نوٹس کا مطالبہ مری وارداتوں میں اضافہ وزیرِ اعلی اور آئی جی پنجاب سے فوری کاروائی کا مطالبہ خانہ پوری کے لیے شرفا کو تنگ کرنے کا سلسلہ بھی مری پولیس نے شروع کر رکھا ہے جسے فوری بند ہونا چاہیے اہلیان علاقہملکہ کوہسار مری انٹرنیشل سیاحتی مقام سیاحوں اور مری کے عوامی حلقوں شہریوں اور تاجروں کے لیے غیر محفوظ ہونے لگا سیاح کی گاڑی گزشتہ روز بھی سیا ح لے اڑے مری ایس ڈی پی او ملک ارشد جر ا ئم کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام عوام اور سیا ح بلبلا اٹھے دو ماہ میں وارداتیں نصف سینچری تک پہنچ گئیں مری قبضہ مافیا ڈکیٹی گاڑی موٹرسائیکل چوری قتل اقدامِ قتل ڈکیتی اور راہ زنی کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ جسم فروشی اور خواجہ سراوں کی بھی تعداد میں اضافہ ملکہ کوہسار مری میں آئے روز وارداتوں میں اضافہ مری عوامی ، کاروباری اور سیاسی سماجی حلقوں میں سخت تشویش کی لہر  مری کے سیاسی سماجی کاروباری حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی پنجاب فوری نوٹس لیں اگر واردتوں میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری نہ عمل میں لائی گئی تو کاروباری تنظیموں اور عوامی حلقوں کی طرف سے احتجاج کیا جائیگا۔

مزیدخبریں