جامعہ اسلامیہ عصریہ کہوٹہ میںقدیم طلبا کا اجتماع ، طلبا،اساتذہ کی شرکت

 کہوٹہ (نامہ نگار)جامعہ اسلامیہ عصریہ کہوٹہ میں (مولانا عبد الشکور حمادی کے زیر صدارت) قدیم طلبا کا اجتماع مقامی طلبا کے علاوہ دور دراز کے طلبا اور اساتذہ کی شرکت، مقامی طلبا اور اساتذہ کرام کے علاوہ دور دراز سے آے طلبا میں مولانا رضوان گجرات، مولانا عتیق روات قاری، زاہد مظفرآباد، قاری ظہیر نتھیہ گلی،مولانا رضوان ایبٹ آباد، قاری طیب اسلام آباد،حافظ قصیر ٹیکسلا، غلامِ مصطفی ملک مرکزی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق، حافظ وسیم وارڈن پولیس افیسر، آصف غوری پرنسپل انڈس کالج کہوٹہ، مفتی طاہر زمان ستی، مولانا تنویر احمد عباسی ،مولانا ابوبکر حمادی، قاری محمد سلیمان، حافظ صغیر احمد، قاری نصیر احمد، حافظ نوید حسین، حافظ محمد منور،حافظ اظہر محمود و دیگر حفاظ و قرا حضرات نے شرکت کی اس اجتماع میں تمام سابقین کی شرکت دیدنی تھی اور ڈائس پر انہوں نے اپنے اپنے جذبات کا کیا تو ان کے ضبط کے بندھن ٹوٹ گے انہوں نے اپنے ادارہ اور اساتذہ سے والہانہ لگا اور عقیدت کا اظہار کیا اس اجتماع میں سابق امیدوار قومی اسمبلی پروفیسر زبیر عباسی،مولانا قاری سہیل احمد عباسی،مولانا قاری محمد آمین نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور حضرت ھزاروی کے خلیفہ مجاز حضرت علامہ خلیق الرحمان چشتی نے اختتامی دعا کرائی۔

ای پیپر دی نیشن