لالہ موسی میں عوامی رابطہ دفترمیں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے ایماندار
اورپروفیشنل قیادت کے مطالبہ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس قسم کے غیرجمہوری مطالبات عوامی شعوراورمینڈیٹ کی توہین ہیں ۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ الطاف حسین کا اگر مطالبہ تسلیم بھی کر لیا جائے تو یہ ماروائے آئین ہے ۔ مشترکہ مفادات کونسل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ یہ فورم عوامی مسائل کے حل کے لیے ہے جس کا اجلاس وفاق بلاتا ہے تاہم وزیراعلی پنجاب کی جانب سے کونسل اجلاس بلائے جانے کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔