واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدارتی مہم کیلئے ریپبلکن پارٹی نے رومنی کو باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا۔ منظوری فلوریڈا کے پارٹی کنونشن میں دی گئی۔ 6 نومبر کو اوباما سے سخت مقابلے کی توقع ہے۔ ادھر پارٹی کے منشور میں پاکستان کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا گیا بھارت ہمارا جیو پولیٹیکل اور سٹرٹیجک ٹریڈنگ پارٹنر ہے۔
ریپبلکنز نے رومنی کو باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا‘ پاکستان سے تعلقات بڑھانے کا عزم
Aug 30, 2012