صدرزرداری نے اکرم درانی کی وفاقی وزیر کے طور پر تقرر کی منظوری دیدی

کراچی (اے پی پی) صدرآصف علی زرداری نے وزیر اعظم کے مشورہ پر رکن قومی اسمبلی اکرم خان درانی کی وفاقی وزیر کے طور پر تقرر کی منظوری دیدی ہے ۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق یہ تقرر وزیر اعظم کے مشورہ پرآئین کے آرٹیکل (1)92کے تحت کیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن