کراچی (نوائے وقت نیوز) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کے دوران دو گواہوں کے بیانات قلم بند کئے گئے۔ سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے ملزم شہزاد پر فر جرم عائد کرتے ہوئے 19 گواہوں کو طلب کیا تھا۔
بیانات/ قلمبند