ملتان ائرپورٹ سکیورٹی حکام نے میڈیا کو ڈاکٹر قدیر کی کوریج سے روک دیا

ملتان ائرپورٹ سکیورٹی حکام نے میڈیا کو ڈاکٹر قدیر کی کوریج سے روک دیا

Aug 30, 2013

ملتان (آن لائن) ملتان ائرپورٹ سکیورٹی حکام نے جمعرات کو میڈیا کو ملک کے معروف سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی میڈیا کوریج کرنے سے روک دیا جبکہ اس موقع پر ملتان ائرپورٹ پرعام لوگ کھلے عام ائرپورٹ کی حدودکے اندرآزادانہ طورپرگھوم پھر رہے تھے۔
کوریج

مزیدخبریں