7 ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات عبدالقیوم مغلپورہ لاہور، حافظ عطاء الرحمن گوجرانوالہ تعینات

لاہور (سٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 7 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ عبدالقیوم کو مغلپورہ سرکل لاہور، حافظ عطا الرحمن گوجرانوالہ، شعبان محمود کو راجن پور تعینات کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...