بیجنگ ( آئی این پی ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو جمہوریت کا دفاع اور پارٹی موقف کی بہترین ترجمانی پر سراہتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔
بلاول بھٹوکی خورشید شاہ کو قومی اسمبلی سے خطاب میں جمہوریت کے دفاع اور پارٹی موقف کی ترجمانی پر مبارکباد
Aug 30, 2014